the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
کویت نے عراق میں جاری بحران کے باعث عراق سے اپنا سفیر اور سفارتی عملہ واپس بلا لیا۔کویت کی وزارت خارجہ کے انڈر سیکریٹری خالد الجرالہ کے مطابق عراق میں جاری کشیدہ حالات کے باعث



کویت نے عراق میں موجود اپنے سفیر اور تمام سفارتی عملے کو واپس ملک آنے کا کہہ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیسے ہی حالات معمول پر آئے کویت کی جانب سے عراق میں سفارتی سرگرمیاں بحال کر دی جائیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.